Client Login
  • globe
    • English
    • Беларуская мова
    • Български
    • Македонски
    • Монгол
    • Русский
    • Українська
    • тоҷикӣ
    • Қазақ тілі
    • Հայերեն
    • עברית
    • العربية
    • بَاسَا سُوْندَا
    • فارسی
    • کوردی
    • 中文 (简体)
    • नेपाली
    • मराठी
    • हिंदी
    • বাংলা
    • ਪੰਜਾਬੀ
    • 日本語
    • Čeština
    • ગુજરાતી
    • తెలుగు
    • ಕನ್ನಡ
    • 繁體中文
    • മലയാളം
    • සිංහල
    • ไทย
    • ພາສາລາວ
    • ကညီလံာ်ခီၣ်ထံး
    • ဗမာစာ
    • ဗမာစာ (Unicode)
    • ქართული
    • አማርኛ
    • 한국어
    • ខេមរភាសា
    • ελληνικά
    • Afrikaans
    • Azərbaycanca
    • Bahasa Melayu
    • Bahasa Melayu Brunei
    • Cрпски
    • Catalŕ
    • Cymraeg
    • Dansk
    • Deutsch
    • Eesti
    • Español
    • Filipino
    • Français (Canada)
    • Français (France)
    • Hausa
    • Hmoob
    • Hrvatski
    • Ikirundi
    • Indonesia
    • isiXhosa
    • isiZulu
    • Italiano
    • Kiswahili
    • Kreyòl ayisyen
    • Latviašu
    • Lietuviškai
    • Luxembourgish
    • Magyar
    • Malagasy
    • Malti
    • Nederlands
    • Norsk
    • Oʻzbek
    • Polski
    • Português
    • Română
    • Slovenčina
    • Slovenščina
    • Soomaaliga
    • Srpski
    • Suomi
    • Svenska
    • Türkçe
    • Tagalog
    • Tiếng Việt
    • Vlaams
    • Yorůbá
    • Español (European Union)
    • Português (European Union)
    • English (UK)
    • íslenska
    • தமிழ்
    • Bosanski
    • gjuha shqipe
Ethics Point - Integrity at Work

نئی رپورٹ درج کریں


 

موجود رپورٹ پر اضافہ:



عالمی پیمانے پر تنظیموں کے لئے گمنام، خفیہ ہاٹ لائن مہیا کرنا۔

EthicsPoint کا مقصد اس بات کی یقین دہانی کرانا ہے کہ آپ غیر اخلاقی یا غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلقہ معاملات اور تشویشات کے بارے میں کسی تنظیم کی انتظامیہ یا مجلس انتظامیہ سے خود کو گمنام اور صیغۂ راز میں رکھتے ہوئے بات کر سکیں۔ EthicsPoint راز داری سے متعلقہ EU کے اقدامات اور راز داری سے متعلقہ دیگر عالمی ہدایات کو ملحوظ رکھنے کے لئے حفاظتی تدابیر رکھنے والے ایک ہاٹ لائن مہیا کنندہ کی حیثیت سے شعبۂ تجارت برائے ریاستہائے متحدہ کی طرف سے ایک مصدقہ محفوظ پناہ گاہ ہے۔

معاملات اور تشویشات کی رپورٹ درج کرنے کے عمل کو ہم ممکن حد تک آسان اور غیر پیچیدہ بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ درج ذیل ویب صفحات ہر مرحلے میں آپ کی رازداری اور گمنامی کو برقرار رکھتے ہوئے اس کارروائی میں آپ کو رہنمائی فراہم کریں گے۔

  1. اس تنظیم کا نام درج کریں جس کے لئے آپ رپورٹ درج کر رہے ہیں اور صحیح اختیار کا انتخاب کریں
  2. اس زمرہ خلاف ورزی پر کلک کریں جو اس معاملے کو سب سے بہتر طور پر بیان کرتا ہو جس کی رپورٹ آپ کر رہے ہیں
  3. "شرائط و ضوابط" سے متفق ہیں تو فارم کی خانہ پری کریں
  4. اپنی رپورٹ جمع کرنے سے پہلے، اپنی رپورٹ پر اضافے کے لئے ایک پاس ورڈ بنائیں۔

اپنی رپورٹ جمع کرنے کے بعد، آپ کو رپورٹ کوڈ دیا جائے گا۔ آپ کا پاس ورڈ اور رپورٹ کوڈ آپ کو اپنی رپورٹ پر اضافے کی اجازت دیتے ہیں۔

NAVEX
Privacy Statement   |  Terms of Use   |  Cookie Statement     
© 2023 NAVEX Global Inc., All Rights Reserved.
TRUSTe
SAS70 Type II